
کھیل

پاک سری لنکا ٹیسٹ کا پہلا روز؛ قومی ٹیم نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 281 رنز بنا لیے
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ کے پہلے روز قومی ٹیم نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 281 رنز بنا لیے۔ ڈیبیو کرنے والے طیب عارف اور محمد طہٰ کے علاوہ کپتان بابر اعظم اور سعود شکیل نے بھی نصف سنچریاں اسکور کرکے ٹیم کو اچھا آغاز فراہم کیا۔

افغانستان نے سری لنکا کو پیچھے چھوڑ کر ون ڈے کرکٹ کی عالمی رینکنگ میں چھٹی پوزیشن حاصل کرلی

سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان نے ٹرائی سیریز اپنے نام کر لی، سری لنکا کو شکست کا سامنا

حیران ہوتا ہوں جب لوگ کہتے ہیں کہ ہم سنجیدگی سے نہیں کھیل رہے، سلمان علی آغا

میں امریکن کرکٹ گرل ہوں، آپ کون ہیں؟ میں ٹھیک ہوں! افتخار احمد کا جواب وائرل

ہانگ کانگ سکسز: پاکستان نے انڈیا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

ٹیسٹ کرکٹ کی 150ویں سالگرہ؛ پاکستان کے کن تین سابق کپتانوں کو مدعو کیا گیا؟

سہ ملکی ون ڈے سیریز: انگلینڈ نے پہلی فتح کا مزہ چکھ لیا، سری لنکا کو 55 رنز سے شکست

پی سی بی اور الائیڈ بینک میں سکولز ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے لیے 10 کروڑ روپے کا معاہدہ

صائم ایوب ون ڈے اسکواڈ سے فارغ، کس کھلاڑی کو شامل کیا گیا؟

سہ ملکی ون ڈے سیریز؛ شاداب خان نے انگلینڈ کے خلاف ہاری ہوئی بازی کو جیت میں بدل دیا

شاہین آفریدی 150 ون ڈے وکٹیں لینے والے ’تیز ترین پاکستانی فاسٹ بولر‘ بن گئے

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز، بابر اعظم کپتان برقرار، تین نئے کھلاڑی اسکواڈ میں شامل

سہ ملکی ون ڈے سیریز: سری لنکا نے ون ڈے کی تاریخ کا دوسرا بڑا ہدف حاصل کرلیا، انگلینڈ کو شکست

ون ڈے کی نئی رینکنگ جاری، پاکستان نے آسٹریلیا کو پیچھے چھوڑ کر چوتھی پوزیشن حاصل کرلی

سہ ملکی ون ڈے سیریز کا تیسرا میچ، پاکستان نے انگلینڈ کو 87 رنز سے ہرا دیا

آئی سی سی نے پاکستان اور سری لنکا پر جرمانہ عائد کر دیا

بابر اعظم انٹرنیشنل کرکٹ میں 16 ہزار رنز بنانے والے پانچویں پاکستانی بلے باز بن گئے

محمد رضوان اور امام الحق کو فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے دی گئی

سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے سری لنکا کو 37 رنز سے شکست دے دی

سہ فریقی ون ڈے سیریز: سری لنکا کا ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

سہ ملکی ون ڈے سیریز: انگلش کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

سہ ملکی ون ڈے سیریز سے قبل سری لنکا کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی باہر ہوگیا

نیٹ فلکس نے فٹ بال ورلڈ کپ 2030 کے نشریاتی حقوق حاصل کر لیے





