دنیا

امریکی صدر نے ایران کی سات روزہ جنگ بندی کی تجویز مسترد کردی

امریکی صدر نے ایران کی سات روزہ جنگ بندی کی تجویز مسترد کردی

امریکا اور ایران کے درمیان جاری جنگ کے خاتمے کے لیے سفارتی کوششوں کو ایک اور دھچکا لگ گیا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے پیش کیے گئے سات روزہ منصوبے کو مسترد کردیا ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹرمپ نے اپنے مشیروں سے کہا ہے کہ نومبر میں ہونے والے وسط مدتی انتخابات کے بعد ایران پر دوبارہ بمباری شروع کیے جانے کا امکان ہے۔