تفریح

’کھوئے والی قلفی لے لو، کھوئے والی قلفی‘ ٹرمپ کی شکست پر میمز کا طوفان برپا

’کھوئے والی قلفی لے لو، کھوئے والی قلفی‘ ٹرمپ کی شکست پر میمز کا طوفان برپا

امریکی وسط مدتی انتخابات میں کانگریس کے دونوں ایوانوں میں ریپبلکن پارٹی کی شکست کے بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ سوشل میڈیا پر طنز و مزاح کا موضوع بن گئے ہیں۔ مختلف میمز اور مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ ویڈیوز میں انہیں کہیں ستو کا شربت بناتے، کہیں کلفی فروخت کرتے اور کہیں سبزی کا خوانچہ لگاتے دکھایا جا رہا ہے۔