پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔
اعلان کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 377 روپے 78 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے، جبکہ ڈیزل کی قیمت 380 روپے 78 پیسے فی لیٹر برقرار رہے گی۔
نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔






