کیا حالات واقعی اتنے خراب ہیں کہ ملک چھوڑنے کے سوا کوئی چارہ نہیں؟ یا پھر، ایک مختلف سوچ اور حکمت عملی سے یہاں بھی کامیابی کی راہ نکالی جا سکتی ہے؟
مزید معلومات کے لیے ویڈیو کو مکمل دیکھیں۔
2 اکتوبر، 2025آج جب ہزاروں نوجوان بہتر مستقبل کی تلاش میں پاکستان چھوڑنے پر مجبور ہیں، ہم اکرم خان کاکڑ صاحب، جو ایک کامیاب بزنس مین، سیاست دان اور پاکستان میں سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے انسان ہیں، سے یہ سمجھنے کی کوشش کریں گے کہ ملک کے موجودہ معاشی چیلنجز کے باوجود کامیابی کیسے ممکن ہے، اور وہ کون سے عوامل ہیں جو نوجوانوں کو مایوس کر رہے ہیں۔
کیا حالات واقعی اتنے خراب ہیں کہ ملک چھوڑنے کے سوا کوئی چارہ نہیں؟ یا پھر، ایک مختلف سوچ اور حکمت عملی سے یہاں بھی کامیابی کی راہ نکالی جا سکتی ہے؟
مزید معلومات کے لیے ویڈیو کو مکمل دیکھیں۔