حملے کے وقت ایران میں موجود پاکستانی، عالمی امور کے ماہر آصف لقمان قاضی کی پاکستان میٹرز پوڈ کاسٹ میں خصوصی گفتگو
کیا امریکا ایران میں اپنے جنگی اہداف حاصل کرپائے گا؟
اظہر تھراج
31 مارچ، 2026ایرانی قوم کی بہادری اور پُرعزم مزاحمت نے تاریخ میں ایک نئی مثال قائم کر دی ہے۔ ایرانی رہبر اعلیٰ آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی شہادت نے ایرانی قوم کو مزید مضبوط بنا دیا ہے، کیا امریکا اس جنگ سے اپنے خواب پورے کرپائے گا؟ پاکستان کا کردار ہے اور مستقبل میں خطے میں کیا ہوسکتا ہے؟






