پاکستان میٹرز کے نامہ نگار عاصم ارشاد کے مطابق انتظامیہ کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ ٹیمیں آخری لمحات میں تیاریوں کا جائزہ لے رہی ہیں۔ توقع ہے کہ اجتماع شروع ہوتے ہی عوام کی بڑی تعداد شرکت کرے گی اور تقریب غیر معمولی توجہ اپنی جانب مبذول کرے گی۔
جمات اسلامی کے اجتماع عام کی تیاریاں مکمل،اندرونی مناظر پہلی بار جاری
مادھو لعل
20 نومبر، 2025جمات اسلامی کے تین روزہ بڑے عوامی اجتماع کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ منتظمین نے انتظامات اور سیکیورٹی کے تمام مراحل کو حتمی شکل دے دی ہے۔ مقام پر شرکا، میڈیا ٹیموں اور حکام کے لیے مخصوص حصے بنا دیے گئے ہیں۔ عملہ پورا دن متحرک رہا اور مختلف شعبوں میں روانی کو یقینی بنانے کے لیے آخری بار تمام انتظامات چیک کیے گئے۔






