حکومت سے مذاکرات میں پیش رفت نہ ہونے پر 20 ستمبر کو کراچی سے اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ شروع کیا گیا، تاہم وزیراعظم شہباز شریف کی درخواست پر 22 ستمبر کو یہ مارچ مؤخر کر دیا گیا۔ اس کے بعد بھی جماعت اسلامی نے احتجاج جاری رکھتے ہوئے مذاکرات کے ذریعے عوام کو ریلیف دلانے کی کوششیں جاری رکھیں۔
پیٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کی تحریک، احتجاج سے وزیراعظم سے مذاکرات تک کا سفر
10 نومبر، 2026پیٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی نے ملک گیر احتجاجی تحریک چلائی، جس کے دوران پارٹی کے مطابق 510 مقامات پر احتجاجی سرگرمیاں ہوئیں اور 42 مقامات پر دھرنے دیے گئے۔






