اصل سوال یہ ہے کہ سچ کیا ہے؟ ان تمام تلخ حقیقتوں کو جاننے کے لیے مکمل پوڈ کاسٹ دیکھنے کے لیے کلک کریں
عورت دنیا کو کیسے لیڈ کرے گی؟
نیوز ڈیسک
26 فروری، 2026کیا ہم واقعی محفوظ ہیں؟ ایک طرف مصنوعی ذہانت (AI) کے سائے منڈلا رہے ہیں، تو دوسری طرف سائبر سیکیورٹی اور پیرنٹنگ کے بدلتے اصولوں نے نئی نسل کو مشکل میں ڈال دیا ہے۔ کیا ہم میسوجنی کا مقابلہ کر کے اپنے وقار کے ساتھ اقتدار حاصل کر سکتے ہیں؟ پاکستان یا مغرب؟ خواتین کہاں زیادہ محفوظ ہیں؟ ذہنی صحت اور خواتین کی نڈر قیادت: کیا یہ صرف ایک خواب ہے یا آنے والے کل کی ضرورت؟






