پاکستان میٹرز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بین الاقوامی امور کے ماہر علی ضیا نے کہا کہ پاکستان کا ایک واضح قومی مؤقف یہ رہا ہے کہ وہ خطے میں ریجنل کنیکٹیوٹی اور انٹیگریشن کو فروغ دینا چاہتا ہے۔ ایسے میں سرحدی تنازعات اور شدت پسند نیٹ ورکس کی سرگرمیاں اس وژن پر اثر انداز ہو سکتی ہیں۔
افغانستان نے پاکستان پر حملہ کیوں کیا؟
نیوز ڈیسک
28 فروری، 2026اگر پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی یا باقاعدہ جنگ کی صورتحال پیدا ہوتی ہے تو اس کے اثرات کیا ہوں گے اور جو ٹی ٹی پی اور دیگر شدت پسند نیٹ ورکس کا معاملہ ہے، اس پر یہ سوال اٹھ رہا ہے کہ ان کا پاکستان سے اصل مسئلہ کیا ہے۔ اس موضوع پر مختلف حلقوں میں بحث جاری ہے۔






