اگر چاروں صوبوں میں ترقی اور نظام کا فرق نظر آتا ہے تو اس کی ایک غلط دلیل دی جاتی ہے کہ پنجاب کو زیادہ پیسہ ملتا ہے، مریم نواز شریف
مستفیض الرحمان کے معاملے پر ہمارے جذبات مجروح ہوئے، انڈیا کو مناسب جواب دینا ہی تھا، بنگلادیشی مشیر اطلاعات
تمام تر جبر، تشدد اور دباؤ کے باوجود کشمیری عوام کا حوصلہ، عزم اور حقِ خودارادیت سے وابستگی متزلزل نہیں ہو سکی، سرفراز بگٹی
چین نے دنیا کا سب سے بڑا اور جدید ترین ہائی اسپیڈ ریلوے نیٹ ورک تعمیر کر لیا ، کل لمبائی ایک لاکھ 65 ہزار کلومیٹر ہو گئی