
دنیا


ایران کے خلاف تیسری فوجی کارروائی کی تیاری، نئی قیادت بھی نشانے پر ہے : صدر ٹرمپ

ایران کو کسی صورت جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے دیں گے، امریکی وزیر خارجہ کا اعلان

رضا پہلوی کے بارے میں واضح نہیں کہ انہیں ایران میں حمایت حاصل ہے یا نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
شہید آیت اللہ علی خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای کی صحت بالکل ٹھیک ہے، ایرانی میڈیا
قطر اور سعودی عرب میں بم حملوں کی منصوبہ بندی کرنے والے اسرائیلی ایجنٹس کو گرفتار کر لیا گیا
ماسکو کو تاحال اس بات کا کوئی ثبوت نہیں ملا کہ ایران جوہری ہتھیار تیار کر رہا تھا، روس
ایران پر حملے کے لیے اپنی فضائی حدود استعمال نہیں ہونے دیں گے، اماراتی حکام

ایران پر اسرائیلی و امریکی حملے جاری، شہادتیں 787 تک پہنچ گئیں

ایرانی حملے عالمی قوانین کی خلاف ورزی، واضح کیا تھا کہ ہماری زمینی اور فضائی حدود ایران کے خلاف استعمال نہیں ہوگی: سعودی عرب

نئے سپریم لیڈر کے انتخاب میں زیادہ وقت نہیں لگے گا، ایرانی حکام

ایران میں رجیم چینج کی کوششیں نہ روکی گئیں تو تیسری عالمی جنگ چھڑ سکتی ہے، روس

ایران کو نظر انداز کر کے اسرائیل کی حمایت، بھارت نے سفارتی خودمختاری قربان کر دی: سونیا گاندھی

ایران کے خلاف فوجی آپریشن روکا جائے، طاقت کا اندھا دھند استعمال ناقابل قبول ہے، چین

فرانس نے جوہری ہتھیاروں کی تعداد بڑھانے کا اعلان کردیا

امریکا کے پاس دنیا کے جدید اور بہترین اسلحے کے وسیع ذخائر موجود ہیں:صدر ٹرمپ

خامنہ ای کی شہادت مذہبی جرم، سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے: ایرانی وزیر خارجہ
چین کی ایران کو بھرپور حمایت کی یقین دہانی
آیت اللہ علی خامنہ ای کی اہلیہ منصورہ خجستہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئیں
جنگ ہم نے شروع نہیں کی مگر ٹرمپ کی قیادت میں اسے ختم کر رہے ہیں، امریکی وزیر دفاع

پاسدارانِ انقلاب کا نیتن یاہو کے دفتر پر حملے کا دعویٰ، اسرائیل نے تصدیق نہیں کی

امریکا کا ایف 15 لڑاکا طیارہ مارگرایا ہے، ایران کا دعویٰ

ایران اسرائیل جنگ میں لبنان بھی شامل، حزب اللہ کے حملوں کے بعد خطہ مزید تصادم کی لپیٹ میں

ایران کا بحیرۂ روم میں اسٹریٹجک اہمیت کے حامل برطانوی فوجی اڈے پر حملہ

پہلے پوری قوم کو محفوظ کرو پھر مجھے لے جاؤ‘، آیت اللہ خامنہ ای نے محفوظ مقام پر منتقلی سے انکار کر دیاتھا

ایران کے خلاف امریکی جارحیت، لاکھوں مسافر دنیا بھر میں پھنس گئے

آبنائے ہرمز کی چین کے لیے کتنی اہمیت ہے؟

سابق ایرانی صدر محمود احمدی نژاد تہران میں فضائی حملے میں شہید ہوگئے، ایرانی میڈیا
امریکا کے اڈے آپ کی سرزمین کے بجائے امریکی سرزمین شمار ہوں گے، علی لاریجانی کا خلیجی ممالک کو پیغام

