
دنیا

سعودی عرب کی سلامتی اور خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے عسکری سربراہان کا اعلان
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے عسکری سربراہان نے ریاض میں ہونے والے اہم اجلاس کے دوران سعودی عرب کی سلامتی، خودمختاری اور جغرافیائی سالمیت کے تحفظ کے لیے مشترکہ عزم کا اعادہ کرتے ہوئے تینوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا ہے۔

متحدہ عرب امارات نے ایرانی بینک پر پابندی لگا دی

برطانوی رائل ائیر فورس کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، 2 پائلٹ زخمی

اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ’واک آؤٹ گیم‘؛ امریکا، ایران اور کیوبا ایک دوسرے کو کیا پیغام دے رہے ہیں؟

قتل اسرائیل کرتا ہے اور پابندیاں ایران پر لگتی ہیں، امریکا کو سمجھ آ گیا ہے کہ ایران سرنڈر نہیں کرے گا، ایرانی صدر

امریکا اور ایران کے درمیان نیویارک میں ’طویل‘ مذاکرات، ’نتائج تعمیری اور امید افزا ثابت ہونے کی توقع ہے‘

ایران نے امریکا کو جنگ بندی سے متعلق شرائط سے آگاہ کردیا، اسماعیل بقائی
لائیوفیصلہ امریکا کو کرنا ہےکہ تنازع ختم کرنا ہے یا نہیں، ایران، چین کی جانب سے ایران کی مدد قابل قبول نہیں: امریکا

سعودی عرب کی ایسٹ-ویسٹ آئل پائپ لائن بحال، 22 ستمبر کو 40 لاکھ بیرل یومیہ سپلائی بحال ہونے کا امکان

ایران جنگ پر امریکیوں کی مخالفت میں اضافہ، 78 فیصد نے ٹرمپ کو جنگ ختم کرنے کے لیے ناکافی قرار دے دیا

سلامتی کونسل کے مستقل ارکان کا ویٹو ختم کیا جائے، ترک صدر ایردوان

ایرانی صدر سے محسن نقوی کی ملاقات؛ 'امریکی دباؤ کے باعث مسلم ممالک کے درمیان روابط کو فروغ ملا ہے'

امریکا کا 23 ستمبر سے دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز پر پابندی عائد کرنے کا اعلان

جاپان: سمندری طوفان دوجوان کا خطرہ، 16 لاکھ سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت

ایران سے متعلق بڑے فیصلے کا وقت آ چکا، خطے میں بڑی تبدیلیاں ہونیوالی ہیں، صدر ٹرمپ

ایران کے معاملے میں جلد ہی کوئی فیصلہ کرنے والا ہوں، ٹرمپ

پاکستانی وزیر داخلہ کا دورہِ ایران دوطرفہ تعلقات پر مرکوز ہوگا، اسماعیل بقائی

احتجاج اور دھرنوں سے معیشت کو یومیہ 120 ارب روپے کا نقصان ہوگا، وزیر خزانہ

یورپ کے ساتھ تعلقات بحال کرنے کے لیے تیار ہیں، امن سے رہیں ورنہ جواب دیں گے: صدر پیوٹن

حوثی حملوں کے تناظر میں سعودی عرب کی عسکری ضروریات پوری کرنے کے لیے تیار ہیں، ترک وزیر خارجہ

حوثی ملیشیا کی جانب سے سعودی دارلحکومت پر بیلسٹک میزائل کا حملہ، ’فضا میں ہی تباہ کر دیا‘

روسی صدر کا یورپی ممالک کو پیغام؛ ’آئیے امن سے رہیں، ورنہ ہمیں بھی جواب دینے پر مجبور ہونا پڑے گا‘

مذاکرات کے لیے ایرانی شرائط امریکا کو دے دیں، ٹرمپ کے جواب کا انتظار ہے، محسن رضائی

ٹرمپ کی ٹیرف دھمکی کے بعد کینیڈین وزیراعظم کا جواب؛ ’نیا جغرافیائی بلاک نہیں بنا رہے‘





