
پاکستان


وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی جانب سے گل پلازہ متاثرین میں 51 کروڑ روپے سے زائد امداد تقسیم

ایران معاملے کے حل کے لیے پیشکش تیار کر رہا ہے دیکھتے ہیں کیا سامنے آتا ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 26، 26 روپے کا اضافہ کر دیا

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع، محکمہ موسمیات

خطے میں اہم سفارتی پیش رفت، ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی آج اسلام آباد آمد متوقع

صومالیہ کے قریب بحری قزاقوں کا آئل ٹینکر پر حملہ، 11 پاکستانی بھی یرغمالیوں میں شامل

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاری، حلقہ بندیوں کا عمل شروع

کنگ سلمان ریلیف کی پنجاب میں آٹھ ہزارمستحق خاندانوں میں غذائی پیکجز کی تقسیم

جہلم: ڈومیلی میں بااثر افراد کا غریب محنت کش پر مبینہ تشدد، برہنہ کر کے ویڈیو بناتے رہے

خیبر ضلع میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 22 خوارج ہلاک، فائرنگ سے کمسن بچہ شہید

لاہور: لبرٹی کے قریب بگ سٹی ٹاور میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا، ریسکیو آپریشن جاری

لاہور اچھرہ قتل کیس حل: تین بچوں کی قاتل سگی ماں نکلی، ملزمہ گرفتار
پاکستان نے پہلگام حملے سے متعلق انڈین پروپیگنڈا مسترد کر دیا، جھوٹے بیانیے کو ہتھیار بنانے کی شدید مذمت

لاہور کے علاقے اچھرہ میں تین بچوں کی لاشیں برآمد، وزیراعلیٰ پنجاب نے نوٹس لے لیا

واپڈا نے دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے تازہ اعداد و شمار جاری کر دیے

فیلڈ مارشل عاصم منیر امریکا ایران امن مذاکرات بچانے کیلئے سرگرم ہیں: فنانشل ٹائمز

وزیرداخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر نیٹلی بیکر کی ملاقات، مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ پر تبادلہ خیال

کتب کا مطالعہ باشعور اور ترقی یافتہ معاشرے کی بنیاد ہے، وزیراعظم شہباز شریف

مطالعہ ترقی کی بنیاد، نوجوانوں میں کتاب بینی کا فروغ ناگزیر ہے، صدر زرداری

الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ میں تیزی لائی جائے، وزیراعظم محمد شہباز شریف

اسلام آباد میں ٹریفک پابندیوں سے آئل سپلائی متاثر؛ اٹک رئفائنری سے پیداوار معطل

اسلام آباد میں گرینڈ سرچ آپریشن، درجنوں مشکوک افراد زیرِ تفتیش

برطانوی ہائی کمشنر کی اسحاق ڈار سے ملاقات، پاکستان کے ثالثی کردار کی تعریف

گلگت انتخابات: 24 حلقوں سے 664 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع

اسد عمر کی لاہور میں صحافیوں سے ملاقات: ’تمام سیاستدان ملک کے موجودہ ’نظام‘ سے نالاں ہیں۔‘

امریکا-ایران مذاکرات میں شرکت کے حوالے سے تہران نے تاحال باضابطہ جواب نہیں دیا، پاکستان

اپنوں کو نہ جوڑ کر صرف دوسروں کی صلح کرانے سے ملک ترقی نہیں کر سکتا، بیرسٹر گوہر

فلیڈ مارشل، وزیراعظم اور وزیرخارجہ تاریخی کردار ادا کررہے ہیں، نواز شریف

