پاکستان
38 سال اقتدار میں رہنے والوں نے کراچی کے عوام کو اُلو بنایا، مرتضیٰ وہاب
بلوچستان میں آپریشن شعبان جاری، مزید 3 دہشت گرد ہلاک، مجموعی تعداد 67 ہوگئی
آزاد کشمیر میں مزید خون خرابہ قبول نہیں، حکومت مذاکرات شروع کرے، حافظ نعیم الرحمان

نیلم جہلم ہائیڈرو پاور منصوبہ 128 ارب روپے سے زائد خسارے کا شکار، آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں سنگین انکشافات

اسحاق ڈار سے عباس عراقچی کا رابطہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر عمل اور کشیدگی میں کمی پر زور
’ 11 ڈویژنز اور 41 اضلاع‘، بلوچستان حکومت نے ’اہم‘ نوٹیفکیشن جاری کر دیا

بلوچستان میں جاری 'آپریشن شعبان' کیا ہے اور اس سے پہلے پاکستان میں کون سے بڑے آپریشن ہوچکے ہیں؟

خطے میں بڑھتی کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں، عدم استحکام کا سلسلہ ختم ہونا چاہیے: پاکستان

تعلیم کو قومی ترجیح بنایا جائے، میرٹ پر بھرتیاں اور اساتذہ کے حقوق یقینی بنائے جائیں، مفتاح اسماعیل

بلوچستان: آپریشن شعبان جاری، مزید 9 خوارج ہلاک، مجموعی تعداد 88 ہوگئی

اپوزیشن کا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلاکر بلوچستان، آزاد کشمیر اور ملکی سکیورٹی صورتحال پر بحث کا مطالبہ
وزیراعظم کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، 'تمام فریقین تحمل کا مظاہرہ کریں'
تربیلا اور منگلا کے بعد پاکستان میں ایک بھی بڑا ڈیم نہیں بنا جب کہ انڈیا 5 ہزار ڈیم تعمیر کر چکا، چیئرمین واپڈا
امیر جماعت اسلامی کا احتجاجی دھرنے سے خطاب؛ نوجوان سڑکوں پر نکلیں، موٹر سائیکلوں کے سوئچ آف کر دیں
اچھرہ ٹیوشن سینٹر میں کمسن طالبہ کی پراسرار ہلاکت، اب تک کیا کچھ سامنے آیا؟

وزیراعظم سے اقوام متحدہ کے سربراہ کے عہدے کی امیدوار ربیکا گرینسپن کی ملاقات، عالمی امن پر تبادلۂ خیال

پاکستان نے تیسری عالمی جنگ کو رکوایا ، یہ اسرائیل کی چال تھی کہ مسلمانوں میں اختلاف پیدا کرے : طاہر اشرفی

پہلے ڈبے سے کچھ اور نکلتا تھا، اب فارم 47 والے نکلتے ہیں؛ حافظ نعیم الرحمان
ایرانی وزیر خارجہ کا فیلڈ مارشل عاصم منیر سے رابطہ، امریکی حملوں کو اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کی خلاف ورزی قرار دے دیا
کراچی میں ہر قسم کے رکشوں پر پابندی عائد کرنے کی تیاری
معرکۂ حق کی شکست دشمن سے ہضم نہیں ہو رہی، آخری فسادی کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی، وزیراعظم

اسحاق ڈار کی کروشئین ہم منصب کے ہمراہ پریس کانفرنس؛ 'پاکستان کا دورہ باعثِ اعزاز ہے'

آپریشن بنیان مرصوص میں پاک فوج کی کامیابی تاریخ ساز، دشمن کو 6 گنا برتری کے باوجود شکست دی گئی، طاہر اشرفی

وزیراعظم شہباز شریف سے کروشیا کے وزیر خارجہ کی ملاقات، تجارت، سرمایہ کاری اور آئی ٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاکستان کی امن کوششیں قابلِ تحسین، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی محسن نقوی سے ملاقات میں اعتراف
تمام فریق اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت کیے گئے اپنے وعدوں کی پاسداری کریں، پاکستان

کے ٹو کارگو طیارہ حادثہ؛ عملے کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن تاحال جاری

ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس: "دنیا میں کوئی مائی کا لال پیدا نہیں ہوا جو پاکستان کو ڈرا سکے"

