
پاکستان

الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے 13 ریجنز کے صدور مقرر، ڈاکٹر حفیظ الرحمان نے تقرری کا اعلان کر دیا
الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان نے تنظیمی سیشن 2026ء تا 2029ء کے لیے ملک بھر کے 13 ریجنز میں نئے صدور مقرر کردیے۔ صدر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان پروفیسر ڈاکٹر حفیظ الرحمان نے سنٹرل بورڈ آف مینجمنٹ کی مشاورت سے تقرریوں کا باضابطہ اعلان کیا۔

جے یو آئی اسلام آباد کے نائب امیر قاری افتخار کو گرفتار کر لیا گیا، نامعلوم مقام پر منتقل

دکاندار نہ ملا تو مالک نے سیلز گرل کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس نے متاثرہ لڑکی سے ملزم کو تھپڑ پڑوا دیے

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، مساجد میں قائم فتنۃ الخوارج کے 2 ٹھکانے کلیئر

لنڈی کوتل: پراسرار بیماری سے ایک ہی خاندان کے 5 کمسن بچے جاں بحق، 2 زیر علاج

این اے 77 انتخابات: ہارنے والی جماعت کا نتائج ماننے سے انکار، دھاندلی کے ویڈیو ثبوت پیش کردیے

تربیلا ڈیم کا حفاظتی بند ٹوٹنے سے تعمیراتی مقام پر پانی داخل، یہ منصوبہ بار بار حادثات کا شکار کیوں؟

اینکرربیعہ احسن کے بھائی نے قتل کا مقدمہ واپس لے لیا

آئینی عدالت کے پشاور ہائیکورٹ سے متعلق پانچ نومبر کے فیصلے سے کئی پیچیدگیاں پیدا ہوئیں: بیرسٹر گوہر

غزہ میں بے گھر بچوں کی حالت دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے، وزیراعظم شہباز شریف

ضمنی انتخابات: پی پی 203 چیچہ وطنی کی نشست ن لیگ نے جیت لی، این اے 77 گوجرانوالہ میں ووٹوں کی گنتی جاری

وزیراعظم نے نوجوانوں کے لیے قرض کی حد 75 لاکھ سے بڑھا کر ڈھائی کروڑ روپے کردی

راولپنڈی: نجی ٹی وی کی خاتون اینکر پرسن ربیعہ احسن گھر میں فائرنگ سے جاں بحق، شوہر گرفتار

وی آئی پی وزٹ پر امتحانات ملتوی کرنے پر وزیراعلیٰ مریم نواز کا سخت نوٹس، ڈی سی جہلم عہدے سے ہٹا دیے گئے

دہشتگردی کے خلاف جنگ میں واپسی اور شکست کی کوئی گنجائش نہیں، گورنر خیبر پختونخوا

پنجاب کے دو حلقوں میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ جاری، 18 امیدوار مدمقابل

’پاکستان کی ہندو برادری قومی زندگی کا لازمی حصہ ہے‘، دیوالی کے موقع پر صدر اور وزیر اعظم کاخصوصی پیغام

حکومت کا نئی آٹو پالیسی کا اعلان، گاڑیوں کی قیمتوں میں کتنی کمی ہوگی؟

گوجرانوالہ ضمنی انتخاب؛ الیکشن کمیشن نے ضابطۂ اخلاق کی مبینہ خلاف ورزی پر عطاء اللہ تارڑ کے دورے کا نوٹس لے لیا

صنم جاوید نے شوہر سے خلع کے لیے عدالت میں درخواست دائر کردی

شہباز شریف کے وژن اور فیلڈ مارشل کی کاوشوں سے پاکستان نئی بلندیوں کی جانب گامزن ہے، عطاء اللہ تارڑ

پاکستان اور سوڈان کے درمیان سرکاری و سفارتی پاسپورٹس پر ویزا فری سہولت کا معاہدہ طے پا گیا

کراچی میں رواں برس 46 ہزار سے زائد وارداتیں ریکارڈ، ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 65 شہری قتل ہوئے: رپورٹ

’بار بار مذاکرات نہیں کریں گے‘، حافظ نعیم الرحمان کا پیٹرولیم لیوی اور آئی پی پیز کے خاتمے مطالبہ





