طرز زندگی

مزید
پاکستان میں روزانہ اوسطاً 17 خواتین اور خواجہ سرا صنفی بنیادوں پر تشدد کا شکار، رپورٹ

پاکستان میں روزانہ اوسطاً 17 خواتین اور خواجہ سرا صنفی بنیادوں پر تشدد کا شکار، رپورٹ

پاکستان میں رواں برس کے پہلے چھ ماہ کے دوران خواتین اور خواجہ سراؤں کے خلاف قتل، جسمانی تشدد، اغوا، جنسی زیادتی اور دیگر نوعیت کے صنفی بنیادوں پر تشدد کے تین ہزار سے زائد واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ان واقعات میں نصف سے زائد متاثرہ افراد اپنی ہی رہائش گاہوں میں تشدد کا نشانہ بنے۔