
دنیا


نوبل امن انعام یافتہ ماریا کورینا نے اپنے ہی ملک پر امریکی فوجی کارروائی کی حمایت کر دی

تباہ ہونے والی جوہری تنصیبات کو پہلے سے زیادہ مضبوط تعمیر کریں گے، ایران

افغانستان میں 6.3 شدت کے زلزلے سے کم ازکم 7 افراد جاں بحق، 150 زخمی

امریکی مدد قبول ہے مگر خودمختاری پر سمجھوتہ نہیں ہوگا، نائجیریا

حماس کا امریکی الزامات سے انکار، غزہ میں امدادی ٹرک لوٹنے کا دعویٰ بے بنیاد قرار

ایران اپنی جوہری تنصیبات کو مزید طاقت کے ساتھ دوبارہ تعمیر کرے گا، ایرانی صدر

پوپ لیو کی سوڈان میں فوری جنگ بندی اور انسانی ہمدردی کی راہداریوں کے قیام کی اپیل

روس کا یوکرین پر ڈرونز اور میزائلوں سے حملہ، دو بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

’مسیحیوں کے قتل عام کا الزام‘، ٹرمپ کا نائیجیریا میں فوجی کارروائی کے لیے تیاری کا حکم

کیریبین میں مبینہ منشیات سے بھری کشتی پر امریکا کا حملہ، 3 افراد ہلاک

بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کو ایک اور مشکل کا سامنا

ایشیا پیسیفک سمٹ: امریکا اور چین کے درمیان تجارتی جنگ میں جنگ بندی، رہنماؤں کا سب کے لیے فائدہ مند تجارت کے عزم کا اظہار

یوکرین کا روسی افواج کو ایندھن فراہم کرنے والی پائپ لائن پر حملہ

انڈیا: آندھرا پردیش کے مندر میں بھگدڑ سے خواتین اور بچے سمیت 9 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

امریکی وفد کی اسلام آباد میں ’نایاب معدنیات‘ کے متعلق ملاقات، آخر معاملہ کیا ہے؟

امریکا اور فلپائن کا نئی مشترکہ ٹاسک فورس بنانے کا اعلان

نیو یارک سٹی مئیر الیکشن 2025: ریپبلکن امیدوار کرٹس سلیوا کون ہیں؟

امریکا اور انڈیا کے درمیان 10 سالہ دفاعی معاہدے کے چرچے، آخر یہ ہے کیا؟

حماس نے مزید دو یرغمالیوں کی لاشیں اسرائیل کےحوالے کر دیں

سابق ایرانی صدر رفسنجانی کی بیٹی کا الزام، 'والد کے قتل میں حکومتی شخصیات ملوث تھیں'

پیرس: لوور میوزیم سے قیمتی زیورات کی چوری کا کیس، فرانسیسی پولیس نے مزید 5 مشتبہ افراد گرفتار کرلیے

امریکی فورسز کا مشتبہ منشیات بردار کشتی پر حملہ، چار افراد ہلاک

ٹرمپ کی جنوبی کوریا کو جوہری آبدوز بنانے کی اجازت: 'امریکا دوبارہ جوہری ہتھیاروں کے تجربات شروع کرے گا'

’ٹیرف میں دس فیصد کمی‘، ٹرمپ کے ساتھ تعلقات کی مضبوط بنیاد رکھنے کو تیار ہوں، چینی صدر

سوڈان: الفاشر میں آر ایس ایف فورسز کے حملے، تین روز میں 1500 سے زائد افراد ہلاک، لاکھوں بے گھر

پاکستان کے فیلڈ مارشل بہت اچھے آدمی اور زبردست فائٹر ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے ایئر انڈیا کو چار ہزار کروڑ روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑا، سی ای او ائیر انڈیا

اسرائیل کی جنگ بندی کے باوجود غزہ پر وحشیانہ بمباری، 46 بچوں سمیت 104 سے زائد فلسطینی شہید

