ٹیک میٹرز

دنیا کے مختلف حصوں میں شدید گرمی، ایل نینو، سپر ایل نینو میں تبدیل

دنیا کے مختلف حصوں میں شدید گرمی، ایل نینو، سپر ایل نینو میں تبدیل

موسمیاتی تبدیلی اور رواں سال کے طاقتور ایل نینو کے باعث دنیا کے مختلف حصوں میں شدید گرمی کے خطرات بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے، جون 2026 سے فروری 2027 کے دوران ایل نینو سے منسلک غیر معمولی گرمی کے نتیجے میں دنیا بھر میں 4 لاکھ 51 ہزار تک اضافی اموات ہوسکتی ہیں۔