
پاکستان


متنازع ٹوئٹ کیس میں اہم پیش رفت: ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت منسوخ، عدالت نے گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ورلڈ لبرٹی فنانشل کے وفد کی ملاقات، ڈیجیٹل فنانس پر گفتگو

'گوجرانوالہ تین اور مری میں سات ڈگری ٹمپریچر'، پنجاب میں مزید چھٹیاں، وزیرِ تعلیم کیا کہتے ہیں؟
پاکستان کے JF-17 لڑاکا طیاروں کی خریداری میں عالمی دلچسپی بڑھ رہی ہے، وزیراعظم

کراچی میں پیپلز پارٹی کے اقدامات جاری، شہری ترقیاتی منصوبوں پر کام تیز، میئر مرتضیٰ وہاب

ٹی ٹی پی افغانستان سے پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث ہے، ٹھوس شواہد موجود ہیں: علی امین گنڈاپور

کمپنیاں ملک چھوڑ رہی ہیں، ٹیکس اور توانائی کی قیمتیں حقیقی چیلنج ہیں، وزیر خزانہ

امریکا ایران کے خلاف فوجی مداخلت کا جواز تلاش کر رہا ہے، اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر کا الزام

سہیل آفریدی کو کراچی آمد پر عزت اور پروٹوکول دیا، لیکن انہوں نے اس عزت کی لاج نہیں رکھی: شرجیل انعام میمن

دشمن کی نفسیاتی جنگ کے مقابلے کے لیے عوامی شعور اور سچائی پر مبنی بیانیہ فیصلہ کن ہتھیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

قومی ڈائیلاگ کے ذریعے بلدیاتی اداروں کو اختیارات دینا ضروری ہے، اعظم نذیر تارڑ

'ایک ساتھ دو ممالک کا شہری'، پاکستان اور جرمنی کے درمیان اور کون سے اہم معاہدے ہوگئے؟

اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، ایران کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال

جمعرات تک محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر نامزد ہوں گے، بیرسٹر گوہر

پاکستان انڈونیشیا کے ساتھ مضبوط اور دیرپا دفاعی تعلقات کے فروغ کے لیے پُرعزم ہے، فیلڈ مارشل

اگر کسی کو دہشت گردوں سے ہمدردی ہے تو وہ افغانستان تشریف لے جائے، طلال چوہدری

پاک-افغان علما متفق ہیں کہ اب مسلح جنگ نہیں ہونی چاہیے، مولانا فضل الرحمان

خلیجی ممالک میں پاکستانی ہنر مند افرادی قوت کی کھپت کے لیے اقدامات میں تیزی لائی جائے، شہباز شریف

پوری امت کا اجماع ہے کہ پاکستان کی ریاست کے خلاف کوئی جہاد نہیں ہو سکتا، عطاتارڑ

صدر آصف زرداری کا 13 سے 16 جنوری تک بحرین کا سرکاری دورہ،کن اہم امور پر بات ہوگی؟

پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور سابق چیف سلیکٹر محمد الیاس 79 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

گراؤنڈ بھرنے کے لیے کارکن نہیں تھے؟ ہمیں کہہ دیتے، ہم دے دیتے: میئر کراچی

پنجاب شدید سردی اور دھند کی لپیٹ میں، بھکر میں پارہ 2 ڈگری تک گر گیا

سندھ حکومت نے رکاوٹیں ڈالیں، سندھی ٹوپی اور اجرک کی بےحرمتی کی: وزیرِاعلیٰ کےپی

عالمی معیار کی آئی ٹی تعلیم و تربیت فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم

'سندھ حکومت آخری دن بدمزگی پیدا نہ کرے'، پی ٹی آئی کا جلسہ کراچی میں کہاں ہوگا، کشمکش جاری

اسلام آباد میں شادی کی تقریب کے دوران سلنڈر دھماکہ، دلہا دلہن سمیت آٹھ افراد ہلاک

صومالی لینڈ صومالیہ کا اٹوٹ انگ، اسرائیلی اقدامات کی سخت مذمت کرتے ہیں: اسحاق ڈار

