کیا فریقین میں دوبارہ بات چیت ہوسکتی ہے؟ کیا مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن ہوسکتا ہے؟ پاکستان میٹرز کے پوڈ کاسٹ میں دیکھئے ماہر سیاسیات ڈاکٹر شبیر خان کی خصوصی گفتگو
امریکا۔ ایران مذاکرات ناکام ہوئے یا معطل؟
فہد علی خان
15 اپریل، 2026امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات 47 سال بعد ممکن ہوئے، یہ پاکستان کی کوششوں سے یہ سب ہوا۔ برف پگھلی ہے، مذاکرات ناکام نہیں ہوئے بلکہ تعطل کا شکار ہوئے ہیں۔






