پاکستان میٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے سابق سیکرٹری خارجہ شمشاد احمد خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی جیوپولیٹیکل لوکیشن ہی پاکستان کو عالمی طاقتوں کے لیے نہایت خاص بناتی ہے، بدقسمتی یہ رہی کہ ہم نے اس جغرافیائی اہمیت کو ایک اثاثہ بنانے کے بجائے اکثر ایک بوجھ بنا کر رکھا۔

انہوں نے کہا کہ ہماری پالیسیز اور حکمرانی نے کئی مواقع ضائع کیے، حالانکہ قدرت ہمیں بار بار ایسے مواقع دیتی رہی ہے جہاں دنیا کی نظریں پاکستان پر مرکوز ہو جاتی ہیں۔

مزید معلومات کے لیے ویڈیو کو مکمل دیکھیں۔