بلاگ

مزید
’پنکھے اور ٹونٹی چور‘ اساتذہ AI کیسے پڑھائیں گے؟

’پنکھے اور ٹونٹی چور‘ اساتذہ AI کیسے پڑھائیں گے؟

آج جب وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات پریس کانفرنس میں جدید تعلیم اور پہلی کلاس سے بارہویں جماعت تک مصنوعی ذہانت یعنی اے آئی کی تعلیم لازمی قرار دے رہے تھے تو میرے ذہن میں ایک سوال بار بار کھٹک رہا تھا کہ یہ ’پنکھے اور ٹونٹی چور‘ اساتذہ کیسے کرپائیں گے؟